Posts

Showing posts from 2020

ذوالنّورین ‏حضرت ‏عثمان ‏غنی ‏رضی ‏اللہ ‏تعالی ‏عنہ ‏کی ‏دس ‏خصوصیات

Image
🌷❤️ *ذوالنّورین حضرت عثمان غنی (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کی دس خصوصیات* ❤️🌷 ابن عساکر نے حضرت ابو ثور سے روایت کی ہے کہ انہوں نے فرمایا میں حضرت عثمان غنی (رضی اللہ تعالٰی عنہ) کے پاس آیا اُس وقت آپ محصور تھے، آپ نے فرمایا کی اللہ تعالیٰ کے یہاں میری دس خصلتیں محفوظ ہیں : ‌1) *میں اسلام لانے والا چوتھا شخص ہوں* ‌2) *حضور صاحب لولاک حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی صاحبزادی کی شادی مجھ سے کی* ‌3) *حضرت رقیّہ رضی اللہ تعالٰی عنہما کی جب وفات ہو گئی تو حضور اکرم صلی الله علیه وسلم نے اپنی دوسری صاحبزادی حضرت امّ کلثوم رضی اللہ تعالٰی عنہما کو میرے نکاح میں دی* ‌4) *میں نے کبھی گانا بجانا نہیں کیا* ‌5) *میں نے کسی برائی کی تمنّا اور خواہش نہیں کی* ‌6) *جب سے میں نے حضور پاک صلی‌الله‌علیه‌وسلم سے بیعت کی ہے اپنا دایاں ہاتھ شرم گاہ کو نہیں لگایا* 7) *اسلام لانے کے بعد میں نے جمعے کو غلام آزاد کیا، اگر میرے پاس اُس دن کوئی چیز نہیں ہوتی تو اس کے بعد بھی آزاد کر دیتا* 8) *زمانہ جاہلیت اور ما بعد اسلام میں نے کبھی بد کاری نہیں کی* 9) *میں نے کبھی چوری نہیں کی، نہ زمانہ جاہلیت ...

#True_Love

Image
🌷 #محبت 🌷 ❤️ جب کسی کی خوشی آپکو اپنی خوشی سے بھی عزیز ھونےلگے جب آپ دعاوؤں میں صرف اسی کی سلامتی اور عافیت مانگنےلگیں تو سمجھ لیں کہ محبت دل سے روح میں اترگ ئی ھے..!! ❤️

#Paak_Mohabbat

Image
🌷‏آپ محبت کوجتنا قید کریں وہ آپ سے اتنا ہی دور بھاگے گی اسے آزاد چھوڑ دیں جو آپ کا ہے اسے کوئی آپ سے چھین نہیں سکتا...!! 🌷 💔

‏ ‎ ‏

Image
نجدیوں، وھابڑوں، دیو بندیوں، رافضیوں، اور قادیانیوں گستاخوں کی سو سالہ زندگی سے عاشقانہ رسولﷺ سنّیوں کی ایک سانس کی زندگی بھی افضل اور اعلی ہے 🌹❤️ مسلک اہلسنت والجماعت زندہ باد ❤️🌹

اللہ تعالیٰ کی سب سے بڑی نعمت

Image
○وَمَاأَرْسَلْنَكَ إِلاَرَحْمَة لِّلْعَالَمِينَ○ "اور ہم نے آپ کو تمام جہانوں کیلئے رحمت بنا کر بھیجا"

🔥عشق 🔥

Image
✋💔 نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتی.... 😔😔  ✋مگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں...!! 🙂