Posts

Showing posts from June, 2020

#True_Love

Image
🌷 #محبت 🌷 ❤️ جب کسی کی خوشی آپکو اپنی خوشی سے بھی عزیز ھونےلگے جب آپ دعاوؤں میں صرف اسی کی سلامتی اور عافیت مانگنےلگیں تو سمجھ لیں کہ محبت دل سے روح میں اترگ ئی ھے..!! ❤️

#Paak_Mohabbat

Image
🌷‏آپ محبت کوجتنا قید کریں وہ آپ سے اتنا ہی دور بھاگے گی اسے آزاد چھوڑ دیں جو آپ کا ہے اسے کوئی آپ سے چھین نہیں سکتا...!! 🌷 💔